پرا[4]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کبوتر کی ایک سم جو پر اکھاڑ کر بنائی جاتی ہے (پر اکھاڑ کر جو پر نکلتے ہیں وہ پہلے پروں سے مختلف ہوتے ہیں)۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کبوتر کی ایک سم جو پر اکھاڑ کر بنائی جاتی ہے (پر اکھاڑ کر جو پر نکلتے ہیں وہ پہلے پروں سے مختلف ہوتے ہیں)۔